36°04′20″N 48°26′24″E

اجمالی معلومات فارسی: سهرورد, ملک ...
بند کریں

سہرورد (فارسی: سهرورد ، رومن نویسی: سہراورد)[1] شہرستان خدابندہ کے مرکزی ضلع میں صوبہ زنجان، ایران کا ایک شہر ہے۔ 2006ء کی مردم شماری کے مطابق اس شہر کی آبادی 1,356 خاندان پر مشتمل ہے جس میں 5,786 افراد ہیں۔[2]

سہرورد بارہویں صدی کے مشہور ایرانی فلسفی ابو الفتوح شہاب الدین سہروردی[3] اور فارسی صوفی ضیاء الدین سہروردی کی جائے پیدائش ہے۔

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.