![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/ac/Soo_Locks-Sault-Ste_Marie.png/640px-Soo_Locks-Sault-Ste_Marie.png&w=640&q=50)
سڑک
From Wikipedia, the free encyclopedia
سڑک یا شارع (انگریزی: Road، تلفظ: روڈ) سے مُراد دو جگہوں کے درمیان ایک ایسے زمینی گزرگاہ یا راستے کے ہوتی ہے جسے کسی سواری مثلاً گھوڑے، چھکڑے، تانگے یا موٹر گاڑی کے سفر کے لیے پختہ یا بصورتِ دیگر بہتر بنایا گیا ہوتا ہے۔
عوامی تحت الساخت |
![]() |
اثاثے اور سہولیات |
---|
ہوائی اڈہ • پُل • عریض الشریط • نہر |
تصورات |
اثاثی نظامت • Appropriations |
تراکیب و مسائل |
Air traffic control • Brownfield • Bus rapid |
مطالعے کا میدان |
Architecture • شہری, برقی, |
بابِ تحت الساخت |
Achievements Akashi Kaikyō Bridge • Alasaka Pipeline |
سڑک ایک یا دو شارع رستوں (roadways) پر مشتمل ہوتا ہے، ہر شارع رستہ میں ایک یا زیادہ قطار (lanes) ہوتے ہیں، اِن سے بعض اوقات ایک مشی جانب (sidewalk) اور شجر زار (tree lawn) بھی ملحق ہوتا ہے۔ وہ سڑک جو عوامی اِستعمال میں ہو اُسے عوامی سڑک، شارع عام یا شاہراہ کہاجاتا ہے۔