حکومتی قرضے
From Wikipedia, the free encyclopedia
حکومتی قرض سے مراد کسی ملک یا ریاست پر واجب الادا قرضہ (ادھار) ہوتا ہے۔
حکومتی قرضوں کی خاص بات یہ ہوتی ہے کہ قرض لینے والا کوئی اور ہوتا ہے اور قرض بھرنے والا کوئی اور۔ قرض لینے والے بد دیانت لیڈر ہوتے ہیں جبکہ حکومت کا یہ سارا قرضہ آخر کار اس ملک کے ٹیکس دھندگان کو بھرنا پڑتا ہے جس میں انفلیشن ٹیکس بھی شامل ہے۔ حکومتی قرضوں نے اُن بچوں کو بھی مقروض بنا دیا ہے جو ابھی پیدا بھی نہیں ہوئے۔