![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/b/b7/Sulawesi_topography_plain.png/640px-Sulawesi_topography_plain.png&w=640&q=50)
سولاویسی
From Wikipedia, the free encyclopedia
سولاویسی (Sulawesi) جسے سابقہ طور پر سلیبز یا سلیبس (Celebes) کہا جاتا تھا انڈونیشیا کا ایک جزیرہ ہے۔ یہ جزائر سنڈا اکبر کا ایک جزیرہ ہے جو دنیا کا ساتواں سب سے بڑا جزیرہ ہے۔ یہ جزیرہ بورنیو اور جزائر ملوک کے درمیان واقع ہے۔
اجمالی معلومات سولاویسی, مقام ...
سولاویسی | |
---|---|
![]() | |
![]() | |
مقام | |
متناسقات | 2°S 121°E [1] ![]() |
مجموعۂ جزائر | جزائر سنڈا اکبر ![]() |
رقبہ (كم²) | |
حکومت | |
ملک | ![]() ![]() |
کل آبادی | |
منطقہ وقت | متناسق عالمی وقت+08:00 ![]() |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں