From Wikipedia, the free encyclopedia
جزائر سنڈا اکبر (Greater Sunda Islands) مالے مجموعہ الجزائر میں بڑے جزائر کا ایک گروہ ہے۔ ان میں سے کئی موجودہ انڈونیشیا میں شامل ہیں:
جزائر سنڈا اکبر | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | 0°N 110°E |
مجموعۂ جزائر | جزائر سنڈا |
رقبہ (كم²) | 1500000 مربع کلومیٹر |
حکومت | |
ملک | برونائی دار السلام ملائیشیا انڈونیشیا |
منطقہ وقت | متناسق عالمی وقت+07:00 |
درستی - ترمیم |
کچھ تعریفوں کے مطابق صرف جاوا، سماٹرا اور بورنیو ہی جزائر سنڈا اکبر کا حصہ ہیں۔[2][3]
جزائر سنڈا اکبر اور جزائر سنڈا اصغر مل کر جزائر سنڈا بناتے ہیں۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.