سوریہ (رومی صوبہ)
From Wikipedia, the free encyclopedia
سوریہ (Syria) ایک ابتدائی رومی صوبہ تھا جسے پومپی نے 64 ق م میں رومی جمہوریہ میں شامل کیا۔[1] بعد میں 135ء میں اسے صوبہ یہودا کے ساتھ ضم کر کے نیا صوبہ سوریہ فلسطین بنا دیا گیا۔
اجمالی معلومات صوبہ سوریہ Provincia Syria Συριακη Επαρχια, دار الحکومت ...
صوبہ سوریہ Provincia Syria Συριακη Επαρχια | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
64 ق م–135 عیسوی | |||||||||||
رومی سوریہ، 116 عیسوی | |||||||||||
دار الحکومت | انطاکیہ | ||||||||||
تاریخ | |||||||||||
تاریخ | |||||||||||
• | 64 ق م | ||||||||||
• | 135 عیسوی | ||||||||||
| |||||||||||
آج یہ اس کا حصہ ہے: | لبنان سوریہ ترکیہ |
بند کریں