پومپی

رومی جرنیل اور جولیس سیزر کا داماد From Wikipedia, the free encyclopedia

پومپی
Remove ads

پومپی (انگریزی: Pompey؛ تلفظ: /ˈpɒmp/)مشہور رومی جس نے 25 سال کی عمر سے بھی پہلے فوج کی کمان کی۔ افریقہ اور سلسلی میں ایرانی فوجوں کو شکست دی۔ اور سپین میں نمایاں کارنامے سر انجام دیے۔ 70 ق م میں رومن قونصل منتخب ہوا۔ بحیرہ روم کو قزاقوں سے پاک کیا۔ بحیرہ اسود کی ایک ساحلی مملکت پوٹوس کو فتح کیا اور آرمینیا کے بادشاہ کو شکست دے کر یروشلم اور شام کو رومن سلطنت میں شامل کیا۔ جولیس سیزر کی بیٹی جولیا سے شادی کی۔ جولیا کی موت کے بعد پومپی اور سیزر میں پھوٹ پڑ گئی۔ 48 ق م میں جنگ فرسالوس میں سیزر کوفتح ہوئی اور پومپی مصر بھاگ کر مصر چلا گیا جہاں ٹالمی اور دوانہ دہم کے حکم سے قتل کر دیا گیا۔

اجمالی معلومات پومپی, (لاطینی میں: Cn. Pompeius Cn.f.Sex.n. Clu. Magnus) ...
Remove ads
Remove ads

حوالہ جات

Loading content...
Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads