Remove ads
From Wikipedia, the free encyclopedia
بیت المقدس (عبرانی: בֵּית־הַמִּקְדָּשׁ، نقحر: بئیت־ہَمِقْدَش) سے مراد ہیکل سلیمانی ہے جو قدیم القدس میں واقع تھا جو موجودہ مسجد اقصٰی اور قبۃ الصخرۃ کا مقام ہے۔ "بیت المقدس"سے مراد وہ "مبارک گھر" یا ایسا گھر ہے جس کے ذریعے گناہوں سے پاک ہوا جاتا ہے۔ پہلی صدی ق م میں جب رومیوں نے بیت المقدس پر قبضہ کیا تو انھوں نے اسے ایلیا کا نام دیا تھا۔ اب یہاں پر یہودیوں کی دھوکے سے قائم کی گئی ناجائز ریاست کا قبضہ ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.