سودیس
From Wikipedia, the free encyclopedia
سودیس 2004 میں ریلیز شدہ بھارتی ہندی زبان کی ڈراما فلم ہے، جس کے قلمکار، ہدایتکار اور فلمساز آشوتوش گوواریکر ہیں۔ [9] اس فلم میں شاہ رخ خان، گایتری جوشیاور کشوری بلال نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں، جن میں دیا شنکر پانڈے، راجیش وویک اور لیکھ ٹنڈن معاون کرداروں میں اور مکرند دیشپانڈے ایک خاص کردار میں نظر آ رہے ہیں۔ اس فلم میں شاہ رخ کی اداکاری کو ان کے کیریئر کی بہترین پرفارمنس میں شمار کیا جاتا ہے۔ [10]
اجمالی معلومات سودیس, (ہندی میں: स्वदेश) ...
سودیس | |
---|---|
(ہندی میں: स्वदेश) ![]() | |
ہدایت کار | |
اداکار | شاہ رخ خان [5][6][7][8] گایتری جوشی [5][6][7] ![]() |
صنف | ڈراما [1][3]، رومانوی صنف ![]() |
فلم نویس | |
دورانیہ | |
زبان | ہندی ![]() |
ملک | ![]() ![]() |
موسیقی | اللہ رکھا رحمان ![]() |
تقسیم کنندہ | یو ٹی وی موشن پکچرز ، نیٹ فلکس ![]() |
تاریخ نمائش | 2004 ![]() |
مزید معلومات۔۔۔ | |
آل مووی | v316200 ![]() |
![]() |
tt0367110 ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں