From Wikipedia, the free encyclopedia
سلیمانیہ (عربی میں السليمانية ) عراق کے شمال میں ایک شہر ہے۔ یہ ایک کرد اکثریتی شہر ہے جس اس وقت کے امیر ابراھیم پاشا نے اپنے والد سلیمان پاشا کے نام پر بسایا تھا۔ اب اس کی آبادی آٹھ لاکھ سے زیادہ ہے۔
ویکی ذخائر پر سلیمانیہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
سلێمانی Silêmanî السليمانية as-Sulaymāniyyah | |
---|---|
سلیمانیہ شہر | |
ملک | عراق |
خود مختار علاقہ | عراقی کردستان |
محافظہ | محافظہ سلیمانیہ |
حکومت | |
• قسم | کونسل مینیجر |
• محافظ | بختیار عبد الرحمان[1] |
بلندی | 882 میل (2,895 فٹ) |
آبادی (2012) | |
• کل | 1,500,000 |
[2] | |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+03:00 (UTC+3) |
• گرما (گرمائی وقت) | نہیں (UTC) |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.