سلمان رشدی
برطانوی نژاد امریکی ناول نگار / From Wikipedia, the free encyclopedia
احمد سلمان رشدی ایک بھارتی برطانوی ناول نگار اور مضمون نگار ہے۔ اس کا چوتھا ناول، شیطانی آیات (The Satanic Verses) ایک بڑے تنازع کا مرکز تھا، جس نے کئی ممالک میں مسلمانوں کو احتجاج پر اکسایا۔ 14 فروری 1989ء کو آیت اللہ خمینی کی طرف سے جاری ایک فتوی میں سلمان رشدی موجب قتل قرار دیا گیا۔ جو آج تک جاری ہے۔
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
اجمالی معلومات سلمان رشدی, معلومات شخصیت ...
سلمان رشدی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (اردو میں: احمد سلمان رشدی) |
پیدائش | 19 جون 1947ء (77 سال)[1][2][3][4][5][6][7] ممبئی [8] |
شہریت | مملکت متحدہ (1964–)[9] ریاستہائے متحدہ امریکا (2016–) بھارت |
رکن | رائل سوسائٹی آف لٹریچر ، پین امریکا ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
زوجہ | پدما لکشمی (2004–2007) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کنگز کیتھڈرل اینڈ جان کینون اسکول |
پیشہ | مصنف [10]، ناول نگار ، مضمون نگار ، منظر نویس ، بچوں کے مصنف ، اداکار [11]، مصنف [12] |
مادری زبان | اردو [13]، برطانوی انگریزی ، کشمیری |
پیشہ ورانہ زبان | اردو [14][15]، انگریزی ، کشمیری |
ملازمت | ایموری یونیورسٹی |
کارہائے نمایاں | شیطانی آیات |
مؤثر | گیبریل گارشیا مارکیز |
اعزازات | |
کمپینین آف آنر (2022)[16] فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز (2022)[17] سینٹ لوئیس ادبی انعام (2009)[18] کوسٹا بک اعزازات (برائے:The Moor's Last Sigh ) (1995) کوسٹا بک اعزازات (برائے:شیطانی آیات ) (1988) مین بکر پرائز (برائے:Midnight's Children ) (1981)[19] فیلو آف دی رائل سوسائٹی آف لٹریچر نشان فنون و آداب (فرانس) نائٹ بیچلر | |
نامزدگیاں | |
مین بکر پرائز (2019)[20] مین بکر پرائز (2008)[21] مین بکر پرائز (2005)[22] کوسٹا بک اعزازات (2005) مین بکر پرائز (1995)[23] مین بکر پرائز (1988)[24] مین بکر پرائز (1983)[25] | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
بند کریں