سبرامنین چندرشیکھر
From Wikipedia, the free encyclopedia
سبرامنین چندرشیکھر (تمل:சுப்பிரமணியன் சந்திரசேக) ہندوستانی نژاد امریکی طبیعیات دان تھا جسے اپنے استادولیم اے فاؤل (William A. Fowler) کے ساتھ 1983 میں نوبل انعام ملا۔ اس کے چچا چندر شیکھر ونکیٹا رامن کو 1930 میں طبیعیات کا نوبل انعام مل چکا تھا۔
اجمالی معلومات سبرامنین چندرشیکھر, (تمل میں: சுப்பிரமணியன் சந்திரசேகர்) ...
سبرامنین چندرشیکھر | |
---|---|
(تمل میں: சுப்பிரமணியன் சந்திரசேகர்) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 اکتوبر 1910ء [1][2][3][4][5][6][7] ![]() لاہور ![]() |
وفات | 21 اگست 1995ء (85 سال)[1][2][3][4][5][6][7] ![]() شکاگو [8] ![]() |
وجہ وفات | بندش قلب [9][10] ![]() |
طرز وفات | طبعی موت ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() |
رکن | رائل سوسائٹی ، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، قومی اکادمی برائے سائنس ، انڈین نیشنل سائنس اکیڈمی ، باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ٹرینٹی کالج، کیمبرج (1930–1933)[11] جامعہ کیمبرج (–1933)[12] ![]() |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹر ![]() |
پیشہ | ریاضی دان ، طبیعیات دان ، ماہر فلکیات ، ماہر فلکی طبیعیات ، اکیڈمک ، استاد جامعہ [13] ![]() |
مادری زبان | تمل ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [14][15][16] ![]() |
شعبۂ عمل | فلکی طبیعیات [17]، طبیعیات [17]، ریاضی [17] ![]() |
ملازمت | جامعہ شکاگو [18]، ٹرینٹی کالج، کیمبرج [11] ![]() |
اعزازات | |
گورڈن جے لئانگ اعزاز (1989) کاپلی میڈل (1984)[19] ![]() ![]() قومی تمغا برائے سائنس (1966) رائل میڈل (1962)[10] رمفورڈ انعام (1957)[22] رائل سوسائٹی فیلو (1944)[23] ![]() | |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں