ساول پرلموتر
From Wikipedia, the free encyclopedia
ساول پرلموتر امریکی طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا۔ یہ انعام 2011ء میں انھوں نے اپنے ہم وطن سائنس دان ایڈم جی رائس اور برائن پی سیہمڈ کے ہمراہ کائنات کی تیزی سے پھیلاؤ کو ایک دور سوپر نوا کے مشاہدے سے دریافت کرنے پر حاصل کیا تھا۔
اجمالی معلومات ساول پرلموتر, (انگریزی میں: Saul Perlmutter) ...
ساول پرلموتر | |
---|---|
(انگریزی میں: Saul Perlmutter) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 22 ستمبر 1959ء (65 سال)[1] شیمپین، الینوائے |
رہائش | United States |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [2][3][4] |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون [5] |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | جامعہ کیلیفورنیا، برکلی/ LBNL |
مادر علمی | ہارورڈ یونیورسٹی جامعہ کیلیفورنیا، برکلے (–1986) |
تخصص تعلیم | طبیعیات |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی |
ڈاکٹری مشیر | Richard A. Muller[6] |
پیشہ | طبیعیات دان ، ماہر فلکیات ، پروفیسر [7][8][9]، ماہر فلکی طبیعیات ، محقق |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | فلکی طبیعیات |
ملازمت | جامعہ کیلیفورنیا، برکلے [10] |
اعزازات | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (2011)[11][12] تمغا البرٹ آئن سٹائن (2011) فلکیات میں شا انعام (2006)[13] تمغا جون اسکاٹ (2005)[14] فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں