سارس کووی 2
وائرس کا تناؤ کورونیوائرس مرض 2019 (COVID-19) کی جاری وبائی بیماری کا سبب بنتا ہے جسے عالمی ادارہ صحت نے عالمی صحت سے متعلق عوامی صحت کی ایمرجنسی نا / From Wikipedia, the free encyclopedia
سارس کووی 2 ،[3][4] پہلے سے مشہور عارضی نام 2019 ناول کورونا وائرس (2019-nCoV)،[5][6][7] پازٹیو-سینس سنگل اسٹینڈرڈ آر این اے وائرس ہے۔[8][9] یہ انسانوں میں جاری متعدی کرونا وائرس وبا (کووڈ-19) کا سبب ہے، اس وبا کے لیے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے عالمی سطح پر عوامی صحت کی ہنگامی صورت حال قرار دیا ہے۔[10][11]
اجمالی معلومات اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف Severe acute respiratory syndrome coronavirus 2, اسمیاتی درجہ ...
Severe acute respiratory syndrome coronavirus 2 | |
---|---|
Electron micrograph of SARS-CoV-2 وائرسs with visible coronae | |
Illustration of a SARS-CoV-2 virion | |
اسمیاتی درجہ | نوع |
وائرس کی جماعت بندی | |
نوع: | Severe acute respiratory syndrome-related coronavirus |
سائنسی نام | |
Severe acute respiratory syndrome-related coronavirus[1] | |
مرادفات | |
2019-nCoV, HCoV-19[2] | |
درستی - ترمیم |
بند کریں