زولو زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
زولو زبان (Zulu language) زولو قوم میں 10 ملین افراد کی بولی جانے والی ایک زبان ہے، جس کی وسیع اکثریت (95 فیصد) جنوبی افریقا میں مقیم ہے۔
اجمالی معلومات زولو, مقامی ...
زولو | |
---|---|
Zulu isiZulu | |
مقامی | جنوبی افریقا، زمبابوے، لیسوتھو، ملاوی، موزمبیق، سوازی لینڈ |
علاقہ | کوازولو ناتال، مشرقی خاؤتنگ، مشرقی فری سٹیٹ، جنوبی ماپومالانگا |
مقامی متکلمین | 12 ملین (2011 مردم شماری)e18 دوسری زبان: 16 ملین(2002)[1] |
لاطینی رسم الخط (زولو حروف تہجی) زولو بریل | |
اشارتی اشکال | Signed Zulu |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | جنوبی افریقا |
منظم از | Pan South African Language Board |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | zu |
آیزو 639-2 | zul |
آیزو 639-3 | zul |
گلوٹولاگ | zulu1248 [2] |
گوتھری رمز | S.42 [3] |
کرہ لسانی | 99-AUT-fg incl. |
Proportion of the South African population that speaks Zulu at home
0–20%
20–40%
40–60%
60–80%
80–100%
| |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں