رچرڈ سمالی
From Wikipedia, the free encyclopedia
رچرڈ سمالی ایک امریکی کیمیادان ہیں جنھوں نے نوبل انعام برائے کیمیا 1996ء میں جیتا تھا۔ انھوں نے کاربن کی ایک نئی قسم بکی بال دریافت کی تھی۔
اجمالی معلومات رچرڈ سمالی, (انگریزی میں: Richard Smalley) ...
رچرڈ سمالی | |
---|---|
(انگریزی میں: Richard Smalley) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Richard Errett Smalley) |
پیدائش | 6 جون 1943ء [1][2][3][4][5][6][7] اکرون، اوہائیو [8][9] |
وفات | 28 اکتوبر 2005ء (62 سال)[1][10][4][5][6][7][11] ہوسٹن [12][13][14] |
وجہ وفات | سیالویاتی ابیضاضِ مزمن |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | اکرون، اوہائیو |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [15] |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | رائس یونیورسٹی |
مادر علمی | جامعہ پرنسٹن (–1973) جامعہ شکاگو مشی گن یونیورسٹی (–1965) |
تخصص تعلیم | نامیاتی کیمیا ،کیمیا |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی ،بی ایس سی |
پیشہ | کیمیادان [16][17][18]، پروفیسر [19][20]، سائنس دان [21][22][23] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | نامیاتی کیمیا |
ملازمت | رائس یونیورسٹی |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں