40ویں صدر امریکا From Wikipedia, the free encyclopedia
رونالڈ ولسن ریگن امریکہ کے سابق صدر اور ہالی ووڈ کے مشہور اداکار تھے۔ امریکی ریاست الینوائے میں پیدا ہوئے۔ کامیاب زندگی کے سفر کا آغاز 1937ء میں ہالی ووڈ سے ایک فلمی اداکار کے طور پر کیا۔ اس دوران انھوں نے کوئی بیس سے زیادہ فلموں میں کام کیا۔ 74-1966 کیلی فورنیا کے گورنر بنے۔ وہ 1981ء سے 1989ء تک امریکا کے 40 ویں صدر بنے جس دور میں سرد جنگ عروج پر رہی اور سابق سوویت ریاست کے خاتمے کا آغاز ہوا۔ سرد جنگ کے دوران میں افغان جہاد کو کامیاب بنانے اور کمیونزم کے خاتمے کے لیے بہت زیادہ کوششیں کیں جو بارآور ثابت ہوئیں۔ وہ اب تک امریکا کے صدور میں سے وہ سب سے طویل عمر پانے والے صدر ہیں۔ لاس اینجلس میں انتقال ہوا۔
رونالڈ ریگن | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Ronald Wilson Reagan) | |||||||
مناصب | |||||||
گورنر کیلیفورنیا [1][2][3][4] (33 ) | |||||||
برسر عہدہ 2 جنوری 1967 – 6 جنوری 1975 | |||||||
| |||||||
منتخب صدر ریاست ہائے متحدہ (31 ) | |||||||
برسر عہدہ 4 نومبر 1980 – 20 جنوری 1981 | |||||||
| |||||||
صدر ریاستہائے متحدہ امریکا [5][6] (40 ) | |||||||
برسر عہدہ 20 جنوری 1981 – 20 جنوری 1989 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Ronald Wilson Reagan) | ||||||
پیدائش | 6 فروری 1911ء [7][8][9][10][11][12][13] تامبيكو ، الینوائے [14] | ||||||
وفات | 5 جون 2004ء (93 سال)[7][8][9][10][11][12][13] بیل ایئر، لاس اینجلس [15]، لاس اینجلس [14] | ||||||
وجہ وفات | نمونیا [16]، الزائمر [17] | ||||||
مدفن | رونالڈ ریگن صدارتی کتب خانہ | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
رہائش | رانشو دیل سیلو [18] | ||||||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا | ||||||
آنکھوں کا رنگ | نیلا [19] | ||||||
بالوں کا رنگ | خاکی [19] | ||||||
قد | |||||||
استعمال ہاتھ | دایاں [20] | ||||||
مذہب | پريسبيٹيرين ازم [21]، مسیحی کلیسیا (مسیح کے شاگرد) [22] | ||||||
جماعت | ریپبلکن پارٹی (1962–2004) ڈیموکریٹک پارٹی (–1962) | ||||||
رکن | امریکن لیگن | ||||||
عارضہ | الزائمر (اگست 1994–)[19] | ||||||
زوجہ | نینسی ڈیوس ریگن (4 مارچ 1952–5 جون 2004)[23][14] جین وائمن (26 جنوری 1940–جولائی 1949)[24] | ||||||
اولاد | مورین ریگن [25]، پٹی ڈاویس [25]، رون ریگن [25] | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
والد | جیک ریگن | ||||||
والدہ | نیلی ولسن ریگن | ||||||
بہن/بھائی | نیل ریگن | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ڈکسن ہائی اسکول (1924–جون 1928)[26][27] یوریکا کالج (1928–جون 1932)[26][27] | ||||||
تخصص تعلیم | معاشیات اور معاشریات | ||||||
تعلیمی اسناد | بی اے | ||||||
پیشہ | ٹیلی ویژن اداکار ، فلم اداکار ، سیاست دان [28][14]، آپ بیتی نگار ، کریکٹر اداکار ، منظر نویس ، فوجی افسر [29]، اداکار [30][31][14]، ٹریڈ یونین پسند ، اناؤنسر [26][30]، ریاست کار ، صوتی اداکار [32]، روزنامچہ نگار [33]، گیم شو میزبان [14] | ||||||
مادری زبان | امریکی انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | امریکی انگریزی [8]، انگریزی [34] | ||||||
ملازمت | وارنر بردرز [35] | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | ریاستہائے متحدہ امریکا | ||||||
شاخ | امریکی فوج [36][37] | ||||||
عہدہ | سوار (1937–1937)[37] | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم | ||||||
اعزازات | |||||||
لیبر ہال آف ہانر (2017) کیلیفورنیا ہال آف فیم (2006) صدارتی تمغا آزادی (1993)[38] تھیوڈور روزویلٹ اعزاز (1990) فرانسیس بوہر اعزاز (1988)[39] ہوریٹیو ایلگر اعزاز (1969) اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم (1960) آرڈر آف دی وائیٹ لائن برلن کی اعزازی شہریت آرڈر آف دی وائٹ ایگل جی سی بی کالر آف دی آرڈر آر دی وائیٹ لائن کانگریشنل گولڈ میڈل | |||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.