ذیلی جرمن زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
ذیلی جرمن زبان (جرمن زبان:Plattdeutsch,) یا ذیلی سیکسن زبان مغربی جرمن زبان کی شاخ سے نکلی ہوئی ایک طرح کی ذیلی زبان ہے جو زیادہ تر شمالی جرمنی میں بولی جاتی ہے۔ اس کے کچھ بولنے والے نیدرلینڈز کے شمال مشرقی خطہ میں بھی موجود ہیں۔ اور کچھ قلیل تعداد دنیا بھر میں موجود جرمن لوگ ہیں جو اس زبان کو بولتے ہیں۔
اجمالی معلومات ذیلی جرمن زبان, مقامی ...
ذیلی جرمن زبان | |
---|---|
ذیلی سیکسن | |
Plattdütsch, Plattdüütsch, Plattdütsk, Plattdüütsk, Plattduitsk (South-Westphalian)، Plattduitsch (Eastphalian)، Plattdietsch (Low Prussian); Neddersassisch; Nedderdüütsch (جرمنی: Plattdeutsch)، Niedersächsisch، Niederdeutsch (in a stricter sense) (ڈچ: Nedersaksisch) and (ڈینش: Plattysk)، Nedertysk، Nedersaksisk، Lavtysk (rarely) | |
مقامی | Northern and western جرمنی Eastern نیدرلینڈز جنوبی ڈنمارک علاقہ |
نسلیت | ڈچ لوگ Germans (including East Frisians); Historically Saxons (both the ethnic group and modern regional subgroup of Germans) |
مقامی متکلمین | Estimated 6.7 million[lower-alpha 1][1][2] Up to 10 million دوسری زبان (2001)[3] |
ہند۔یورپی
| |
ابتدائی شکل | Old Saxon
|
لہجے |
|
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | جرمنی[4] نیدرلینڈز[8] |
تسلیم شدہ اقلیتی زبان | |
زبان رموز | |
آیزو 639-2 | nds |
آیزو 639-3 | nds (Dutch varieties and Westphalian have separate codes) |
گلوٹولاگ | lowg1239 Low German[12] |
کرہ لسانی | 52-ACB |
Approximate area in which Low German/Low Saxon dialects are spoken in Europe (after the جرمنوں کا فرار و اخراج (1944–1950)) | |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں
ذیلی جرمن زبان فریسی زبان اور انگریزی زبان کے بہت قریب ہے۔