ذوالقعدۃ اسلامی تقویم کا گیارھواں مہینہ ہے۔
ولادت
1 ذوالقعدہ- ولادت حضرت فاطمہ ۔ آپ امام موسی کاظم کی دختر اور امام علی ابن موسی الرضا کی بہن ہیں۔ آپ کا روضہ قم، ایران میں ہے۔
11 ذوالقعدہ - ولادت امام علی ابن موسی الرضا ۔ آپ اہل تشیع کی آٹھویں امام ہیں اور آپ کا روضہ اطہر مشہد، ایران میں ہے۔
وفات
- 2 ذوالقعد-حضرت پیر سید معین الدین المعروف بڑے لالہ جی سرکار رح۔گولڑہ شریف
- 21 ذوالقعدہ – ابو الحسن علی بن عمر دارقطنی
- 23 ذوالقعدہ – منصور حلاج، مشہور صوفی
٢٦ ذو القعدہ ١٠ھ حضور ﷺ کی حجۃ الوداع کے لیے ذو الحلیفہ سے روانگی
- 28 ذوالقعدہ – اورنگزیب عالمگیر رح، مغل بادشاہ
- 29 ذوالقعدہ – نقی علی خان، صوفی و مصنف
- 29 ذو القعدہ – ابو عبد اللہ دارمی
- 30 ذوالقعدہ – محمد تقی، اہلِ تشیع کے نویں امام
واقعات
٢٣ ذو القعدہ دسواں سال نبوت: حضور ﷺ کی طائف سے واپسی 5ھ - غزوہ خندق
٦ ھ - صلح حدیبیہ
حوالہ جات
Wikiwand in your browser!
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.