![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/a7/Dhaulagiri_from_ramrekha.jpg/640px-Dhaulagiri_from_ramrekha.jpg&w=640&q=50)
دہولاگری
From Wikipedia, the free encyclopedia
دھولاگِری (Dhaulagiri) دنیا کا ساتواں سب سے اونچا پہاڑ ہے۔ اس کی بلندی 8167 میٹر / 26794 فٹ ہے۔ یہ نیپال میں سلسلہ کوہ ہمالیہ میں واقع ہے۔ دھولاگیری کی مطلب سفید پہاڑ ہے۔
اجمالی معلومات دھولاگِری, بلند ترین مقام ...
دھولاگِری | |
---|---|
![]() | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 8,167 میٹر (26,795 فٹ) |
امتیاز | 3,357 میٹر (11,014 فٹ) [1] 55ویں درجہ پر |
انفرادیت | 318 کلومیٹر (1,043,000 فٹ) |
جغرافیائی امتیاز | K2 |
فہرست پہاڑ | آٹھ ہزاری |
جغرافیہ | |
سلسلہ کوہ | ہمالیہ |
کوہ پیمائی | |
پہلی بار | 13 مئی 1960 سویٹزرلینڈ/آسٹریاکی ٹیم |
بند کریں
دہولاگری اور انّاپورنا کے درمیان سے دریائے کالی گندکی گزرتا ہے۔ اسے 13 مئی 1960 کو سر کیا گیا۔