From Wikipedia, the free encyclopedia
دونیتسک اوبلاست (Donetsk Oblast) (یوکرینی: Доне́цька о́бласть، Donets'ka oblast'; یہ بھی کہا جاتا Donechchyna – یوکرینی: Донеччина Donechchyna; روسی: Доне́цкая о́бласть ، Donetskaya oblast [dɐˈnʲet͡skəjə ˈobləstʲ]) مشرقی یوکرین کا ایک اوبلاست (صوبہ) ہے۔ یہ یوکرین کا 4.5 ملین باشندوں کے ساتھ سب سے زیادہ آبادی والا اوبلاست ہے۔ اس کا انتظامی مرکز دونیتسک ہے؛ تاہم دونیتسک میں جاری بحران کی وجہ سے ایک عارضی اقدام کے طور پر اس کا انتظامی مرکز مروپل میں منتقل کر دیا گیا ہے۔[7]
Донецька область Donetsk Oblast Donets'ka oblast’ | |
---|---|
اوبلاست | |
عرفیت: Донеччина (Donechchyna) | |
مقام دونیتسک اوبلاست سرخ، یوکرینمیں | |
ملک | یوکرین |
قیام | جون 3, 1938 |
دارالحکومت (سیاسی) | کراماتورسک (عارضی)[1] |
حکومت | |
• گورنر | Oleksandr Kikhtenko[2] |
• اوبلاست کونسل | 150 seats |
• چیئرپرسن | Andriy Fedoruk[3] (PR[3]) |
رقبہ | |
• کل | 26,517 کلومیٹر2 (10,238 میل مربع) |
رقبہ درجہ | درجہ گیارھواں |
آبادی (ستمبر 1, 2013[4]) | |
• کل | 4,356,392 |
• درجہ | درجہ اول |
• کثافت | 160/کلومیٹر2 (430/میل مربع) |
آبادیات | |
• سرکاری زبان(زبانیں) | یوکرینی روسی (لاقائی)[5][6] |
• اوسط تنخواہ | UAH 1161 (2006) |
منطقۂ وقت | مشرقی یورپی وقت (UTC+2) |
• گرما (گرمائی وقت) | مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+3) |
رمز ڈاک | 83000-87999 |
رمز علاقہ | +380-62 |
آیزو 3166 رمز | UA-14 |
رایون | 18 |
یوکرائن میں ذیلی تقسیم میں شہر#دونیتسک اوبلاست | 28 |
یوکرائن میں ذیلی تقسیم میں شہر#دونیتسک اوبلاست | 52 |
یوکرائن میں ذیلی تقسیم شہری بستیاں #دونیتسک اوبلاست | 131 |
گاؤں | 1124 |
FIPS 10-4 | UP05 |
ویب سائٹ | www.donoda.gov.ua www.rada.gov.ua |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.