دونقان زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
دونقان زبان (انگریزی: Dungan language) (تلفظ: /ˈdʊŋɡɑːn/ یا /ˈdʌŋɡən/) ایک چینی زبان ہے جو کرغیزستان اور قازقستان میں دونقان قوم بولتی ہے۔
اجمالی معلومات دونقان, تلفظ ...
دونقان | |
---|---|
Dungan Хуэйзў йүян; Xuejzw jyjan; حُوِظُ يُوْيًا; 回族語言 | |
تلفظ | [xwɛitsu jyjɑn][need tone] |
مقامی | کرغیزستان، قازقستان، ازبکستان، تاجکستان اور ترکمانستان |
علاقہ | وادئ فرغانہ، وادی چو |
نسلیت | دونقان قوم |
مقامی متکلمین | 110,000 (2009 مردم شماری)e18 |
چینی۔تبتی
| |
سیریلیک رسمِ خط (رسمی)، شیاورجنگ (تاریخی)، لاطینی زبان (تاریخی)، پینین | |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | dng |
گلوٹولاگ | dung1253 [1] |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں