خصوصی اقتصادی علاقہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایک خصوصی اقتصادی علاقہ (Exclusive economic zone) بحری قانون پر اقوام متحدہ کے کنونشن کے مطابق ایک ریاست کے پانی اور ہوا سے توانائی کی پیداوار، ریسرچ اور سمندری وسائل کے استعمال کے خصوصی حقوق ہیں۔[1]