خانیا
From Wikipedia, the free encyclopedia
خانیا (انگریزی: Chania; یونانی: Χανιά، [xaˈɲa]، وینسی: Canea, عثمانی ترکی: خانيه Hanya) کریٹ کا دوسرا سب سے بڑا شہر اور علاقائی اکائی خانیا کا دار الحکومت ہے۔ یہ جزیرے کے شمالی ساحل پر ریتھیمنو کے مغرب میں 70 کلومیٹر (43 میل) اور ایراکلیون کے مغرب میں 145 کلومیٹر (90 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔
اجمالی معلومات خانیاChania Χανιά, حکومت ...
خانیا Chania Χανιά | |
---|---|
خانیا | |
مقام | |
علاقے میں محل وقوع | |
حکومت | |
ملک: | یونان |
علاقہ: | کریٹ |
علاقائی اکائی: | خانیا |
میئر: | Tasos Vamvoukas |
آبادی کے اعداد و شمار (بمطابق 2011) | |
بلدیہ | |
- آبادی: | 108,642 |
- رقبہ: | 351.3 مربع کلومیٹر (136 مربع میل) |
- کثافت: | 309 /مربع کلومیٹر (801 /مربع میل) |
بلدیاتی اکائی | |
- آبادی: | 53,910 |
- رقبہ: | 12.56 مربع کلومیٹر (5 مربع میل) |
- کثافت: | 4,292 /مربع کلومیٹر (11,117 /مربع میل) |
دیگر | |
منطقۂ وقت: | مشرقی یورپی وقت/مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+2/3) |
Elevation (center): | 20 m (66 فٹ) |
ڈاک رمز: | 73100 |
ہاتف: | 28210 |
گاڑی رجسٹریشن پلیٹ: | ΧΝ |
موقعِ حبالہ | |
www.chania.gr |
بند کریں