![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/1/10/Khabarovsk_in_Russia.svg/langur-640px-Khabarovsk_in_Russia.svg.png&w=640&q=50)
خابارووسک کرائی
From Wikipedia, the free encyclopedia
خابارووسک کرائی (Khabarovsk Krai) (روسی: Хабаровский край) روس کا ایک وفاقی موضوع (کرائی) ہے جو روسی مشرق بعید میں واقع ہے۔ یہ تقریباْ دریائے آمور کے نچلے طاس میں واقع ہے لیکن اس کا کچھ حصہ بحیرہ اخوتسک کے ساحل کے ساتھ وسیع پہاڑی علاقے پر بھی مشتمل ہے۔ کرائی کا انتظامی مرکز خابارووسک شہر ہے۔ آبادی: 1،343،869 (2010 کی مردم شماری) [7]
اجمالی معلومات ملک, وفاقی ضلع ...
کرائی | |
Хабаровский край | |
ترانہ: کوئی نہیں | |
![]() | |
ملک | روس |
وفاقی ضلع | بعید مشرقی[1] |
اقتصادی علاقہ | بعید مشرقی[2] |
انتظامی مرکز | خابارووسک |
حکومت | |
• مجلس | قانون ساز ڈوما[3] |
• گورنر[4] | ویاچیسلاف شپورٹ[5] |
رقبہ[6] | |
• کل | 788,600 کلومیٹر2 (304,500 میل مربع) |
رقبہ درجہ | چوتھا |
آبادی (2010ء کی مردم شماری)[7] | |
• کل | 1,343,869 |
• تخمینہ (2018)حوالہ | property (<span style="color:خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ لفظ "property"۔خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ لفظ "property"۔%) |
• درجہ | چونتیسواں |
• کثافت | 1.7/کلومیٹر2 (4.4/میل مربع) |
• شہری | 81.8% |
• دیہی | 18.2% |
منطقۂ وقت | property[8] (UTC+property) |
آیزو 3166 رمز | RU-KHA |
License plates | 27 |
سرکاری زبانیں | روسی[9] |
ویب سائٹ | http://www.khabkrai.ru/ |
بند کریں