بعید مشرقی وفاقی ضلع
From Wikipedia, the free encyclopedia
اجمالی معلومات Дальневосточный федеральный округ, ملک ...
Дальневосточный федеральный округ | |
---|---|
روس کا وفاقی ضلع | |
بعید مشرقی وفاقی ضلع کا مقام | |
ملک | روس |
قیام | مئی 18, 2000 |
انتظامی مرکز | خابارووسک |
حکومت | |
• صدارتی ایلچی | وکٹر اشایف |
رقبہ | |
• کل | 6,215,900 کلومیٹر2 (2,400,000 میل مربع) |
رقبہ درجہ | اول |
آبادی (2010) | |
• کل | 6,293,129 |
• درجہ | آٹھواں |
• کثافت | 1/کلومیٹر2 (2.6/میل مربع) |
• شہری | 74.8% [1] |
• دیہی | 25.2%[1] |
وفاقی موضوعات | 9 شامل |
اقتصادی علاقے | 1 شامل |
ویب سائٹ | www |
بند کریں
بعید مشرقی وفاقی ضلع (Far Eastern Federal District) (روسی: Дальневосто́чный федера́льный о́круг) روس کے آٹھ وفاقی اضلاع میں سب سے بڑا ہے۔[1] پورا وفاقی ضلع ایشیائی براعظم کے شمالی اور مشرقی حصے کے اندر واقع ہے۔