![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/0/0c/Hadiqa_Kiani_Pakistani_Singer.jpg/640px-Hadiqa_Kiani_Pakistani_Singer.jpg&w=640&q=50)
حدیقہ کیانی
پاکستانی گلوکارہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
حدیقہ کیانی ایک پاکستانی گلوکار، گیت نگار اور انسانیت پسند ہے۔ جو کئی ملک و عالمی اعزازات حاصل کر چکی ہے، کیانی نے دنیا بھر میں گلوکاری ہے، کیانی رائل البرٹ ہال اور کینیڈی سینٹر میں بھی گا چکی ہے۔[3][4][5][6][7] حدیقہ کیانی ایک پاکستانی گلوگارہ ، گیت نگاراور سماجی خدمت گزار ہیں۔ انھوں نے متعدد مقامی اور بین الاقوامی ایوارڈ جیتے ہیں اور دنیا کے بہترین معزز مقامات پر پرفارم کیا ہے جن میں رائل البرٹ ہال اور کینیڈی سنٹر شامل ہیں [8] [9] [10] [11] ۔ 2006 میں حدیقہ کو پاکستان کا چوتھا بڑا شہری اعزاز تمغا امتیاز ان کی موسیقی میں خدمات پر دیا گیا [9] ۔ 2010 میں انھیں اقوام متحدہ ڈویلپمنٹ پروگرام کی گڈول سفیر بنایا گیا ، جس سے وہ پاکستان کی اقوام متحدہ میں پہلی گڈول سفیر بن گئیں [12] [13] [1] ۔ 2016 میں حدیقہ کو جنگ گروپ اخبار نے "پاکستان کی انتہائی بااثر اور طاقتور خواتین" میں اپنے پاور ایڈیشن میں شامل کیا [14] [15] ۔
حدیقہ کیانی | |
---|---|
![]() حدیقہ کیانی، 2016. | |
ذاتی معلومات | |
پیدائشی نام | حدیقہ کیانی |
پیدائش | (1974-08-11) 11 اگست 1974 (عمر 49 برس)[1][2] |
تعلق | راولپنڈی، پنجاب، پاکستان، پاکستان |
اصناف | پاپ، folk |
پیشے | گلوکاری،گیت نگاری، انسانیت پسندی |
سالہائے فعالیت | 1995–تاحال |
ریکارڈ لیبل | ساؤنڈ ماسٹر، لپس میوزک، فائر ریکارڈز (پاکستان)، Hi-tech میوزک |
متعلقہ کارروائیاں | عرفان خان، عامر ذکی اور عاطف اسلم |