حارث بن عبد العزی
From Wikipedia, the free encyclopedia
صحابی حارث بن عبد العزی حضور ﷺ کے رضاعی والد ہیں یہ حلیمہ سعدیہ کے شوہر تھے ابوذؤیب ان کی کنیت تھی۔
مکمل نسب اس طرح ہے:
حارث بن عبد العزى بن رفاعہ بن ملان بن ناصرہ بن فصيہ بن نصر بن سعد بن بكر بن ہوازن۔[1]
اجمالی معلومات حارث بن عبد العزی, معلومات شخصیت ...
حارث بن عبد العزی | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
زوجہ | حلیمہ سعدیہ ![]() |
اولاد | شیما بنت حارث ، انیسہ بنت حارث ، عبد اللہ بن حارث ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں