جیوزیپے سالا
اطالوی سیاست دان (1958ء) / From Wikipedia, the free encyclopedia
جیوزیپے سالا (انگریزی: Giuseppe Sala) ایک اطالوی مینیجر اور سیاست دان ہیں، جو اس وقت میلان کے میئر ہیں۔ وہ 2010ء سے 2015ء تک میلان میں ایکسپو 2015ء کے سی ای او رہے۔ [3]
اجمالی معلومات جیوزیپے سالا, مناصب ...
جیوزیپے سالا | |
---|---|
مناصب | |
میلان کا میئر [1] | |
آغاز منصب 21 جون 2016 | |
میلان کا میٹروپولیٹن میئر | |
آغاز منصب 21 جون 2016 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 مئی 1958ء (66 سال) میلان |
شہریت | اطالیہ |
جماعت | آزاد سیاست دان گرین یورپ (2021–) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | بوکونی یونیورسٹی |
پیشہ | سیاست دان [2]، کاروباری شخصیت |
مادری زبان | اطالوی |
پیشہ ورانہ زبان | اطالوی |
نامزدگیاں | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
بند کریں