جیف بیزوس
From Wikipedia, the free encyclopedia
جیفری پریسٹن بیزوس (انگریزی: Jeffrey Preston Bezos) (تلفظ: /ˈbeɪzoʊs/؛[18]) ایک امریکی ٹیکنالوجی اور خوردہ کاروباری، سرمایہ کار، الیکٹریکل انجینئر، کمپیوٹر سائنس دان اور انسان دوست ہے۔ اس کی وجہ شہرت امیزون (دنیا کی سب سے بڑی آن لائن شاپنگ کمپنی) [19] کے بانی، چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ہونے کی وجہ سے ہے۔
اجمالی معلومات جیف بیزوس, (انگریزی میں: Jeff Bezos) ...
جیف بیزوس | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Jeff Bezos) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Jeffrey Preston Jorgensen)[1] | ||||||
پیدائش | 12 جنوری 1964ء (60 سال)[2][3][4][5][6] آلبوکرک، نیو میکسیکو [1][7] | ||||||
رہائش | مدینہ، واشنگٹن [8] | ||||||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا | ||||||
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، فی بیٹا کاپا سوسائٹی | ||||||
زوجہ | میکنزی بیزوس (1992–2019)[9] | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
مناصب | |||||||
چیف ایگزیکٹو آفیسر [10][11] | |||||||
برسر عہدہ مئی 1996 – 5 جولائی 2021 | |||||||
در | امیزون | ||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ پرنسٹن (1982–1986) | ||||||
تخصص تعلیم | کمپیوٹر سائنس اور برقی ہندسیات | ||||||
تعلیمی اسناد | بی ایس سی | ||||||
پیشہ | کمپیوٹر سائنس دان ، کارجو [12] | ||||||
مادری زبان | انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، ہسپانوی | ||||||
ملازمت | امیزون | ||||||
کل دولت | |||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں