![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/9/90/Jagjit_Singh_%2528Ghazal_Maestro%2529.jpg/640px-Jagjit_Singh_%2528Ghazal_Maestro%2529.jpg&w=640&q=50)
جگجیت سنگھ
غزل کے گلوکار، نغمہ نگار اور موسیقار / From Wikipedia, the free encyclopedia
جگجیت سنگھ (ولادت: 8 فروری 1941ء - وفات: 10 اکتوبر 2011ء) مشہور بھارتی غزل گلوکار تھے۔ ان کو شہنشاہ غزل بھی کہتے ہیں۔ جگجیت سنگھ کو 2003ء میں پدم بھوشن حکومت ہند کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
اجمالی معلومات جگجیت سنگھ, معلومات شخصیت ...
جگجیت سنگھ | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 فروری 1941ء [1][2] ![]() سری گنگا نگر ![]() |
وفات | 10 اکتوبر 2011ء (70 سال)[3][4][2] ![]() ممبئی [5] ![]() |
وجہ وفات | دماغی جریان خون ![]() |
طرز وفات | طبعی موت ![]() |
رہائش | ممبئی راجستھان ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() |
زوجہ | چترا سنگھ (دسمبر 1969–10 اکتوبر 2011) ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کروکشیتر ![]() |
تعلیمی اسناد | postgraduate education ![]() |
پیشہ | نغمہ ساز [8][9]، گلو کار ، کارجو [10]، نغمہ نگار [11][12][13] ![]() |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
![]() |
IMDB پر صفحات[14] ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں