From Wikipedia, the free encyclopedia
فرانس کے وزیراعظم جنھوں نے 1906ء سے 1909ء اور پھر پہلی جنگ عظیم میں 1917ء سے 1920ء تک دفتر سنبھالا اور پہلی جنگ عظیم میں اپنے ملک کو فتحیاب کرایا۔ وہ 28 ستمبر 1841ء کو پیدا ہوا۔ صدارتی انتخاب کے بعد اُس نے وزیر اعظم سے ہٹ گیا اور اُس کے بعد کبھی سیاست میں حصہ نہیں لیا۔ اُس نے فروری سے اپریل 1920ء تک مصر اور سوڈان میں گزاریں۔ 20 جنوری 1920ء کو اُس کا انتقال ہو گیا۔
جورجس کلیمنکیو | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(فرانسیسی میں: Georges Clemenceau)[1] | |||||||
مناصب | |||||||
رکن فرانسیسی قومی اسمبلی | |||||||
برسر عہدہ 8 فروری 1871 – 17 مارچ 1871 | |||||||
رکن فرانسیسی قومی اسمبلی | |||||||
برسر عہدہ 20 فروری 1876 – 9 نومبر 1885 | |||||||
صدر کونسل | |||||||
برسر عہدہ 25 اکتوبر 1906 – 20 جولائی 1909 | |||||||
| |||||||
صدر کونسل | |||||||
برسر عہدہ 16 نومبر 1917 – 20 جنوری 1920 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Georges Benjamin Clemenceau) | ||||||
پیدائش | 28 ستمبر 1841ء [2][3][4][5][6][7][8] | ||||||
وفات | 24 نومبر 1929ء (88 سال)[2][9][3][4][5][6][7] پیرس [10][11] | ||||||
شہریت | فرانس [1] | ||||||
مذہب | پروٹسٹنٹ [12] | ||||||
رکن | فرانسیسی اکیڈمی [1][13] | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ پیرس | ||||||
پیشہ | سیاست دان [1][14]، صحافی [1][14]، طبیب ، منظر نویس ، ناول نگار | ||||||
مادری زبان | فرانسیسی [1] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [3][15]، انگریزی [16] | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.