![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/9/91/Pakistan_65.80715E_26.54314N_Small.png/640px-Pakistan_65.80715E_26.54314N_Small.png&w=640&q=50)
جغرافیہ پاکستان
From Wikipedia, the free encyclopedia
جغرافیہ پاکستان (Geography of Pakistan) میدانی علاقوں، صحراوں، جنگلات، پہاڑوں، سطح مرتفع، ساحلی علاقوں اور سلاسل کوہ کا ایک عمیق امتزاج ہے۔
اجمالی معلومات براعظم, علاقہ ...
![]() | |
براعظم | ایشیا |
---|---|
علاقہ | جنوب مغربی ایشیا |
متناسقات | 30°00'N 70°00'E |
رقبہ | درجہ تینتیسواں |
• کل | 880,940 کلومیٹر2[آلہ تبدیل: نامعلوم اکائی] |
• زمین | 97.13% |
• پانی | 2.87% |
ساحل | 1,064 کلومیٹر[آلہ تبدیل: نامعلوم اکائی] |
سرحدیں | کل: 6,975 کلومیٹر (4,334.1 میل) افغانستان: 2,643 کلومیٹر (1,642.3 میل) عوامی جمہوریہ چین: 510 کلومیٹر (316.9 میل) بھارت: 2,910 کلومیٹر (1,808.2 میل) ایران: 912 کلومیٹر (566.7 میل) |
بلند ترین مقام | کے ٹو 8,616.3 میٹر (28,269 فٹ) |
پست ترین مقام | بحیرہ عرب 0 میٹر (0.0 فٹ) |
طویل ترین دریا | دریائے سندھ |
سب سے بڑی جھیل | منچھر جھیل |
بند کریں
پاکستان کی سرحدیں چار پڑوسی ممالک عوامی جمہوریہ چین، افغانستان، بھارت اور ایران کے ساتھ ملتی ہے جبکہ تاجکستان کو پتلی واخان راہداری سے الگ کیا گیا ہے۔ - سرحدوں کی کل لمبائی میں تقریباً 7,307 کلومیٹر (4,540.4 میل) ہے (ساحلی علاقوں کو چھوڑ کر)۔
- پاک چین سرحد
- ایران پاکستان سرحد
- بھارت پاکستان سرحد
- افغانستان پاکستان سرحد