![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/24/Jawed_Karim_2008.jpg/640px-Jawed_Karim_2008.jpg&w=640&q=50)
جاوید کریم
From Wikipedia, the free encyclopedia
جاوید کریم (پیدائش: 1979، مشرقی جرمنی) ایک بنگلہ دیشی/جرمن امریکی ماہر فنّیت (technologist) اور مشہور ویڈیو ویب گاہ یوٹیوب کے شریک بانی ہیں جنھوں نے اپنے دیگر دو پارٹنرز چاڈ ہارلی، ستیو چن کے ساتھ مل کر یوٹیوب کی بنیاد رکھی اور یہ تینوں پہلے پے پال میں ملازمت کیا کرتے تھے اور وہ یوٹیوب کے پہلے چیف ایگزیکٹو آفیسر (CEO) تھے۔ تاہم، انھوں نے 2006 میں یوٹیوب چھوڑ دیا اور سٹینفورڈ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے واپس چلے گئے۔
اجمالی معلومات جاوید کریم, معلومات شخصیت ...
جاوید کریم | |
---|---|
جاوید کریم 2008ء میں | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1979 (عمر 44–45 سال) مرسبرگ، مشرقی جرمی |
رہائش | مئیفیلڈ، کیلیفورنیا ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
نسل | بنگالی جرمن |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف الینوائے ایٹ اوربانا–شیمپیئن جامعہ سٹنفورڈ ![]() |
پیشہ | کمپیوٹر سائنس دان ، کارجو ، متعلم ، یوٹیوبر ، ٹی وی پروڈیوسر ![]() |
مادری زبان | جرمن ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن ، انگریزی ![]() |
ملازمت | پے پال ، گوگل ![]() |
وجہ شہرت | شریک بانی یوٹیوب |
کارہائے نمایاں | یوٹیوب [1] ![]() |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | www.jawed.com |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں