جان پرکنز اپنی تصنیف شدہ ایک کتاب اقتصادی غارت گر (Confessions of an Economic Hitman) کی وجہ سے بہت مشہور ہے جو سن دو ہزار چار میں چھپی تھی۔ جان پرکنز بوسٹن میں Chas. T. Main نامی کنسلٹنگ کمپنی میں کام کیا کرتا تھا۔ اس کمپنی میں ملازمت سے پہلے جان پرکنز کا نیشنل سیکیورٹی ایجنسی (NSA) نے انٹرویو لیا تھا جو سی آئی اے طرز کی ایک اور امریکی ایجنسی ہے۔

اجمالی معلومات جان پرکنز (مصنف), (انگریزی میں: John Perkins) ...
جان پرکنز (مصنف)
(انگریزی میں: John Perkins)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Thumb
 

معلومات شخصیت
پیدائش 28 جنوری 1945ء (79 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہنور، نیو ہیمپشائر   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ بوسٹن
مڈلبری کالج   ویکی ڈیٹا پر  (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر معاشیات ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [3][4]  ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل معاشیات [5]،  غیر افسانوی ادب [5]  ویکی ڈیٹا پر  (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں معاشی قاتل کے اعترافات   ویکی ڈیٹا پر  (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Thumb
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر  (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب
بند کریں

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.