From Wikipedia, the free encyclopedia
بوسٹن (Boston) ریاستہائے متحدہ امریکا کی ریاست، میساچوسٹس کا دارالحکومت اور امریکا کا سب سے بڑا تعلیمی مرکز ہے۔ یہ امریکا کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک ہے۔ یہ امریکا کے خطے نیو انگلینڈ کا سب سے بڑا شہر اور اس کا معاشی اور ثقافتی سرگرمیوں کا غیر سرکاری دارالحکومت ہے۔ شہر کا رقبہ 4,843 مربع میل (12,543 مربع کلومیٹر) ہے۔ سن 2011ء میں اس کی آبادی کا تخمینہ 6,25,087 لگایا گیا ہے، اس کے حساب سے یہ امریکا کا 21واں بڑا شہر ہے۔
بوسٹن | |
---|---|
(انگریزی میں: Boston) | |
پرچم | نشان |
منسوب بنام | بوسٹن |
تاریخ تاسیس | 7 ستمبر 1630[1] |
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا (4 جولائی 1776–)[2] [3][4] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | سوفولک کاؤنٹی |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 42°21′37″N 71°03′28″W [6] |
رقبہ | 232.167761 مربع کلومیٹر (1 اپریل 2010)[7] |
بلندی | 43 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 675647 (مردم شماری ) (1 اپریل 2020)[8] |
• گھرانوں کی تعداد | 273188 (31 دسمبر 2020)[9] |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | مشرقی منطقۂ وقت ، متناسق عالمی وقت−05:00 (معیاری وقت )، متناسق عالمی وقت−04:00 (روشنیروز بچتی وقت ) |
رمزِ ڈاک | |
فون کوڈ | 617 |
قابل ذکر | |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ[13] |
جیو رمز | 4930956 |
درستی - ترمیم |
بوسٹن کی آبادی تقریبا 6,36,000 ہے۔ بوسٹن نیو یارک کے جنوب میں تقریبا 400 میل دور واقع ہے اور اسکے جنوب میں بحر اوقیانوس ہے۔ بوسٹن مونٹریال کے بھی قریب ہے۔
ویکی ذخائر پر بوسٹن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.