جان سی مادر
From Wikipedia, the free encyclopedia
جان سی مادر امریکا کے ایک طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا یہ انعام 2006 میں انھوں نے اپنے ہم وطن سائنس دان جارج ایف سموٹ کے ہمراہ بلیک بوڈی فارم اور انیزوٹروپی کو دریافت کرنے پر حاصل کیا تھا۔
اجمالی معلومات جان سی مادر, معلومات شخصیت ...
جان سی مادر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (ہسپانوی میں: John Cromwell Mather) |
پیدائش | 7 اگست 1946ء (78 سال)[1][2][3][4][5] روانوک، ورجینیا [6][7] |
رہائش | ریاستہائے متحدہ امریکا |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [8][9] |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | ناسا یونیورسٹی آف میری لینڈ، کالج پارک |
مادر علمی | جامعہ کیلیفورنیا، برکلے |
ڈاکٹری مشیر | Paul L. Richards |
پیشہ | ماہر فلکیات [10][11]، طبیعیات دان [2]، ماہر فلکی طبیعیات ، محقق |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | فلکی طبیعیات |
ملازمت | یونیورسٹی آف میری لینڈ، کالج پارک |
اعزازات | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (2006)[12][13] تمغا بنجمن فرینکلن (1999) رمفورڈ انعام (1996)[14] تمغا جون اسکاٹ (1995)[15] | |
درستی - ترمیم |
بند کریں