جامعہ موصل
From Wikipedia, the free encyclopedia
موصل یونیورسٹی یا جامعہ موصل ایک عوامی یونیورسٹی ہے جو عراق کے شہر موصل میں واقع ہے۔ یہ مشرق وسطی کی سب سے بڑے تعلیمی اور تحقیقی مراکز میں سے ایک ہے اور بغداد یونیورسٹی کے بعد عراق کا دوسرا سب سے بڑی یونیورسٹی ہے ۔
اجمالی معلومات جامعہ موصل, جامعة الموصل ...
| ||||
---|---|---|---|---|
جامعة الموصل | ||||
معلومات | ||||
تاسیس | 1967 | |||
نوع | عوامی یونیورسٹی | |||
محل وقوع | ||||
إحداثيات | 36°22′35″N 43°08′32″E | |||
شہر | موصل | |||
ملک | عراق | |||
شماریات | ||||
طلبہ و طالبات | 30,000 total (سنة ؟؟) | |||
رنگ | Dark Blue | |||
ویب سائٹ | www.uomosul.edu.iq | |||
درستی - ترمیم |
بند کریں
موصل یونیورسٹی کو داعش گروپ نے 2014ء میں بند کر دیا تھا لیکن کچھ عمارتوں اور نصاب کے ساتھ چند ماہ بعد ہی دوبارہ کھول دی گئی۔[1] خیال کیا جاتا ہے کہ اس لائبریری میں 8،000 سے زیادہ کتابیں اور 100،000 نسخے تباہ ہو گئے۔[2] یہ خیال کیا جاتا تھا کہ اس یونیورسٹی کو داعش نے اڈا/چوکی کے طور پر استعمال کیا تھا اور مارچ 2016ء میں مشترکہ جوائنٹ ٹاسک فورس کے فضائی حملوں کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ [3] عراقی فورسز نے جنوری 2017ء میں اس پر دوبارہ قبضہ کر لیا۔ [4]