موصل
From Wikipedia, the free encyclopedia
موصل عراق کے شمال میں ایک مشہور شہر ہے۔ یہ دریائے دجلہ پر آباد ہے اور زیادہ تر کرد لوگوں پر مشتمل ہے۔ یہ ترکی اور شام سے قریب ہے۔ صوبہ نینویٰ کا دار الحکومت ہے اس کے قریب ہی پرانے نینویٰ کے کھنڈر ہیں زنگی خاندان (1127 تا1259ھ) کا آغاز یہیں سے ہوا[3]
اجمالی معلومات موصل, (عربی میں: الموصل) ...
موصل | |
---|---|
(عربی میں: الموصل) | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | عراق [1][2] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | محافظہ نینوی |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 36°22′00″N 43°07′00″E |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+03:00 |
فون کوڈ | 60، 40 |
قابل ذکر | |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 99072 |
درستی - ترمیم |
بند کریں