جامعہ روحانیت بلتستان
From Wikipedia, the free encyclopedia
جامعہ روحانیت بلتستان، پاکستان کے شمال میں واقع علاقہ بلتستان کے شیعہ مذہب کے علما کرام پر مشتمل ایک تنظیم ہے۔ یہ تنظیم سنہ 2011 عیسوی میں بنی جس کا ہدف قم میں مقیم پاکستانی طلاب کی علمی مشکلات کا حل نیز بلتستان میں اسلامی تہذیب کی ترویج کرنا ہے۔ اور ہر دو سال بعد الیکشن کے ذریعے اس کے صدر کا چناؤ ہوتا ہے۔[1]
اجمالی معلومات جامعہ روحانیت بلتستان, ملک ...
جامعہ روحانیت بلتستان | |
---|---|
ملک | پاکستان |
سابقہ صدر | محمد حسین حیدری |
موجودہ صدر | سید احمد رضوی |
باضابطہ ویب سائٹ | http://jrbpk.com/ |
درستی - ترمیم |
بند کریں