![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/aa/%25D9%2586%25D9%2582%25D8%25B4_%25D8%25AC%25D9%2587%25D8%25A7%25D9%2586%25DB%25B1.jpg/640px-%25D9%2586%25D9%2582%25D8%25B4_%25D8%25AC%25D9%2587%25D8%25A7%25D9%2586%25DB%25B1.jpg&w=640&q=50)
اسلامی تہذیب
مسلمانوں کے رسم و رواج و طرز زندگی / From Wikipedia, the free encyclopedia
دنیا بھر کے مسلمانوں میں پائے جانے والے عام تاریخی رسم و رواجوں کو ظاہر کرنے والی اصطلاح ہی ‘اسلامی تہذیب‘ ہے۔ اسلامی تہذیب، مشترکہ طور پر عربی، ایرانی، ترکی، منگول، بھارتی، ملایائی اور انڈونیشیائی تہذیبوں کا مرقع ہے۔