![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/8/8d/Temur-Shah.jpg/640px-Temur-Shah.jpg&w=640&q=50)
تیمور شاہ درانی
درانی سلطنت کا دوسرا شہنشاہ جس نے 16 اکتوبر 1772ء سے 18 مئی 1793ء تک حکومت کی۔ وہ احمد شاہ ابدالی کا بیٹا تھا۔ / From Wikipedia, the free encyclopedia
تیمور شاہ درانی/ابدالی سلطنتِ ابدالیہ کے دوسرے حکمران تھے۔ انھوں نے 16 اکتوبر 1772ء سے اپنی وفات 18 مئی 1793ء تک حکومت کی۔[2]وہ احمد شاہ ابدالی کے دوسرے اور بڑے فرزند تھے۔
اجمالی معلومات تیمور شاہ درانی, مناصب ...
تیمور شاہ درانی | |
---|---|
![]() | |
مناصب | |
شہنشاہ ![]() | |
برسر عہدہ 16 اکتوبر 1772 – 18 مئی 1793 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1746ء ![]() مشہد ![]() |
وفات | 18 مئی 1793ء (46–47 سال)[1] ![]() کابل ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
اولاد | شجاع شاہ درانی ، زمان شاہ درانی ، ایوب شاہ درانی ، محمود شاہ درانی ، علی شاہ درانی ![]() |
والد | احمد شاہ ابدالی ![]() |
خاندان | درانی ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں