![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/26/Map_of_Japan_with_highlight_on_16_Toyama_prefecture.svg/langur-640px-Map_of_Japan_with_highlight_on_16_Toyama_prefecture.svg.png&w=640&q=50)
تویاما پریفیکچر
From Wikipedia, the free encyclopedia
تویاما پریفیکچر (Toyama Prefecture) (جاپانی: 富山県) جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو پر ہوکوریکو علاقہ میں واقع ایک پریفیکچر ہے۔[2] اس کا دارالحکومت تویاما شہر ہے۔[3]
اجمالی معلومات جاپانی نقل نگاری, • جاپانی ...
جاپانی نقل نگاری | |
---|---|
• جاپانی | 富山県 |
• روماجی | Toyama-ken |
![]() | |
ملک | جاپان |
علاقہ | چوبو (ہوکوریکو) |
جزیرہ | ہونشو |
دارالحکومت | تویاما (شہر) |
حکومت | |
• گورنر | تاکاکازو اشیی |
رقبہ | |
• کل | 4,247.22 کلومیٹر2 (1,639.86 میل مربع) |
رقبہ درجہ | تینتیسواں |
آبادی (فروری 1, 2008) | |
• کل | 1,104,239 |
• درجہ | اٹھتیسواں |
• کثافت | 260/کلومیٹر2 (700/میل مربع) |
آیزو 3166 رمز | JP-16 |
اضلاع | 2 |
بلدیات | 15 |
پھول | گل لالہ [1] |
درخت | Tateyama Cedar |
پرندہ | Ptarmigan |
مچھلی | Japanese amberjack |
ویب سائٹ | pref.toyama.jp |
بند کریں