From Wikipedia, the free encyclopedia
تولیما محکمہ ( ہسپانوی: Tolima Department) کولمبیا کا ایک رہائشی علاقہ جو انڈیز قدرتی علاقہ میں واقع ہے۔[1]
Departamento del Tolima | |
---|---|
محکمہ | |
سرکاری نام | |
نعرہ: Unidos por la grandeza del Tolima | |
ترانہ: Bunde Tolimense | |
Tolima shown in red | |
ملک | کولمبیا |
Region | Andes Region |
کولمبیا | August 4, 1886 |
دارالحکومت | ایباگے |
حکومت | |
• Governor | Luis Carlos Delgado Peñon (2011-) (Partido Liberal Colombiano) |
رقبہ | |
• کل | 23,562 کلومیٹر2 (9,097 میل مربع) |
رقبہ درجہ | 19th |
آبادی (2013) | |
• کل | 1,400,203 |
• درجہ | 10th |
• کثافت | 59/کلومیٹر2 (150/میل مربع) |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت−05:00 |
آیزو 3166 رمز | CO-TOL |
Provinces | 6 |
ویب سائٹ | www.tolima.gov.co |
تولیما محکمہ کا رقبہ 23,562 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 1,400,203 افراد پر مشتمل ہے۔
تولیما کے جنوب میں قدیم باشندے زیادہ تر "پیہاو" کے قبیلے کے افراد تھے اور شمالی باشندے زیادہ تر "پانچے" کے قبیلے سے تھے۔ حالانکہ دونوں قبیلوں کی اولاد تولیما کے جدید رہنے والوں میں موجود ہوتے ہیں، پھر بھی آج کل ان دونوں سے پیہاو قبیلہ ہی رسمی طور پر موجود ہے۔ گذشتہ زمانے میں مقامی مضبوط ترین قوم "مُوشْکا" کا قبیلہ تھی۔ "پانچے" قبیلے کے افراد موشکا جنگجوؤں کے خلاف پنّے کی کھانوں کے تسلط کے لیے لڑتے تھے۔ پانچے منصور نکلے اور اپنی ناممكن الوقوع فتح کی وجہ سے مشہور ہوئے تھے۔
اسپینش مداخلت 943ھ شروع ہوئی تھی جب سیباستیان دے بیلالکاسار جنوبی کولومبیا میں سفر کرتے ہوئے کالی کا شہر اور پوپایاں کے شہر کے بانی تھے۔ 944ھ میں دے بیلاکاسار صاحب بوگوتا کے شہر کے راستے میں جاکر ایباگے کے بھی بانی تھے۔
اسپینش استعماریت کے دور میں ہسپانوی استعماری سرکار نے کولومبیا میں قدیمی زبانیں غیر قانونی کر دیا تھا اور مقامی مذاہب کے ماننے والوں کو سزائے موت فرمائی۔ ان حکمت عملیوں کی وجہ سے اس کشور کی قدیم ترین برادریاں دھیرے دھیرے غائب ہوئے اور تولیما کے علاقے میں دیسی اقوام زیادہ تر معدوم ہوتے ہیں۔ آس پاس علاقوں سے افریقی اور دیسی امریکی مفرور غلاموں نے تولیما اور قریب صوبوں کی پناہ مانگی تھی۔ اس عمل سے یہ قدیم قبیلے نسلی طور پر مخلوط ہوئے اور نتیجتاً کئی اقوام نے چند عنصری و چند قبائلی شناختیں بنائی تھیں جو فی الحال بھی معانقہ کی جاتی ہیں۔ بہرحال آج کل پیہاو اور ناسا کے قبیلے زندہ رہتے ہیں۔ ناسا کی زبان حرف زدہ ہوتی رہی اور پیہاو زبان پھر سے سکھائی جانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ یہاں کے جدید رہنے والے اغلبیتاً "میستیزو" یا نسلی اور ثقافتی طور پر مخلوط شناخت رکھتے ہیں۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.