تسمانیا
From Wikipedia, the free encyclopedia
تسمانیا (Tasmania) ایک جزیرہ ریاست جو دولت مشترکہ آسٹریلیا کا حصہ ہے۔ یہ آسٹریلوی براعظم کے جنوب میں 240 کلومیٹر (150 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ آبنائے باس اسے سرزمین آسٹریلیا سے جدا کرتی ہے۔
اجمالی معلومات دارالحکومت, نام آبادی ...
تسمانیا | |||||
| |||||
نعرہ یا عرفیت: انسپی ریشن جزیرہ; ایپل آئل; تعطیل آئل; ٹیسی | |||||
شعار: Ubertas et Fidelitas (زرخیزی اور وفاداری) | |||||
دیگر آسٹریلوی ریاستیں اور علاقہ جات | |||||
دارالحکومت | ہوبرٹ | ||||
---|---|---|---|---|---|
نام آبادی | تسمانین | ||||
حکومت تسمانیا | آئینی بادشاہت | ||||
- گورنر | پیٹر انڈر ووڈ | ||||
- وزیر اعظم | لارا گڈنگز (آسٹریلوی لیبر پارٹی) | ||||
آسٹریلوی ریاست | |||||
- وان ڈیمن لینڈ کے طور پر قائم | 1825 | ||||
- ذمہ دار حکومت | 1856 | ||||
- ریاستی درجہ | 1901 | ||||
- آسٹریلیا ایکٹ 1986 | 3 مارچ 1986 | ||||
رقبہ | |||||
- کل | ساتواں) 35,042 مربع میل | ||||
- زمینی | 68,401 کلومیٹر2 26,410 مربع میل | ||||
- آبی | 22,357 کلومیٹر2 (24.63%) 8,632 مربع میل | ||||
آبادی (مارچ 2012[1]) | |||||
- آبادی | چھٹا) | ||||
- کثافت | 7.24/کلومیٹر2 (چوتھا) 18.8 /مربع میل | ||||
ارتفاع | |||||
- بلند ترین | کوہ اوسا 1,617 میٹر AHD[2] (5,305 فٹ) | ||||
مجموعی ریاست پیداوار (2009–10) | |||||
- پیداوار (ملین ڈالر) | $22,341[3] (ساتواں) | ||||
- پیداوار فی کس | $44,011 (آٹھواں) | ||||
منطقۂ وقت | UTC+10 (آسٹریلیا میں وقت) UTC+11 (روشنیروز) | ||||
وفاقی نمائندگی | |||||
- ایوان نشستیں | 5 | ||||
- سینٹ نشستیں | 12 | ||||
مخففات | |||||
- ڈاک | TAS | ||||
- آیزو 3166-2 | AU-TAS | ||||
علامات | |||||
- پھول | بلیو گم (Eucalyptus globulus)[4] | ||||
- حیوان | تسمانی شیطان (غیر سرکاری) (Sarcophilus harrisii)[5] | ||||
- پرندہ | پیلا واٹل برڈ (غیر سرکاری) (Anthochaera paradoxa)[5] | ||||
- معدنی | کروکیٹ[6] (PbCrO4)[7] | ||||
- رنگ | گہرا سبز، سرخ اور سنہری | ||||
موقع حبالہ | www.tas.gov.au |
بند کریں