تریفیت
From Wikipedia, the free encyclopedia
تریفیت (انگریزی: Tarifit) (تریفیت: Tmaziɣt بربر، عربی: تريفيت) ایک زناتی بربر زبان ہے جو شمالی المغرب کے علاقے ریف میں بولی جاتی ہے۔
اجمالی معلومات تریفیت, تلفظ ...
تریفیت | |
---|---|
Tarifiyt, Riffian, Tmazight, تريفيت | |
Tmaziɣt | |
تلفظ | بربر |
مقامی | شمالی المغرب |
علاقہ | طنجہ تطوان الحسیمہ اور الشرق (المغرب) |
نسلیت | Rifians |
مقامی متکلمین | 1.3 ملین (2004)[1][2] |
لاطینی زبان، عربی رسم الخط، Tifinagh (علامتی طور پر) | |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | rif |
گلوٹولاگ | tari1263 [3] |
بند کریں