From Wikipedia, the free encyclopedia
تری پِٹَک: تری یا تر کے معنی ہیں تین اور پٹک کا مطلب ہے ٹوکری، تری پتاکا کا مطلب ہے: تین ٹوکریاں۔ تری پٹک بدھ مت کی تین کتابوں کا مجموعہ ہے۔[1]
تری پٹک کتاب تین بنیادی متون پر مشتمل ہے۔ تین پالی مذہبی متون کی وہ ترتیب نہیں ہے جو روایتی بدھ متون میں خیال کی جاتی ہے: ست پٹک وینا پٹک سے قدیم ہے، جبکہ ابھی دھرم پٹک ان سے کوئی دو صدی بعد کا ہے۔ وینا پٹک میں خانقاہی راہبوں کی طرف سے آہستہ آہستہ تفسیری عبارات و تشریحات کا اضافہ نظر آتا ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.