برمی زبان

برمی زبان From Wikipedia, the free encyclopedia

برمی زبان

برمی زبان (Burmese language) ((برمی: မြန်မာဘာသာ)‏, نقل حرفی: میانما بھاسا, [mjəmà bàðà]) میانمار کی سرکاری زبان ہے، تاہم میانمار کے آئین کے مطابق زبان کا انگریزی نام میانمار زبان (Myanmar language) سرکاری تسلیم کیا جاتا ہے لیکن اب بھی زیادہ تر لوگ اسے برمی زبان کے نام سے ہی جانتے ہیں۔

اجمالی معلومات برمی Burmese, تلفظ ...
برمی
Burmese
မြန်မာစာ (تحریری برمی)
မြန်မာစကား (بول چال برمی)
تلفظ[mjəmàzà]
[mjəmà zəɡá]
دیسمیانمار
خطہتھائی لینڈ، ملائیشیا
قومBamar people
33 ملین (2007)ne2007
دوسری زبان: 10 ملین (معلومات نہیں)[1]
چینی۔تبتی
  • Lolo-Burmese
    • Burmish
      • برمی
        Burmese
ابتدائی شکلیں
قدیم برمی
  • وسطی برمی
برمی حروف تہجی
برمی بریل
سرکاری حیثیت
سرکاری زبان میانمار
مقتدرہMyanmar Language Commission
رموزِ زبان
آیزو 639-1my
آیزو 639-2bur (B)
mya (T)
آیزو 639-3mya – شامل رمز
انفرادی رموز:
int  Intha
tvn  Tavoyan dialects
tco  Taungyo dialects
rki  اراکانی زبان ("Rakhine")
rmz  Marma ("Burmese")
گلوٹولاگsout3159
دائرۂ لسانیات77-AAA-a
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔
بند کریں


حوالہ جات

بیرونی روابط

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.