![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/7/79/Trimurti_ellora.jpg/640px-Trimurti_ellora.jpg&w=640&q=50)
تری مورتی
From Wikipedia, the free encyclopedia
تری مورتی (اردو: تین شکلیں ؛ سنسکرت: त्रिमूर्तिः) کا تصور ہندو مت میں بنیادی اہمیت کاحامل ہے۔ یہ تین دیوتاؤں برہما، وشنو اور شیو پر مشتمل ہیں۔ برہما ہندؤوں کے نزدیک خالق ہے۔ وشنو ربوبیت کا فریضہ انجام دیتاہے (یعنی پالنے والا)۔ شیو فنا اورموت کادیوتا ہے۔[1] ہندوؤں کے نزدیک یہ حقیقی ہستیاں ہیں۔ یعنی یہ ہندؤوں کا عقیدہ تثلیث ہے۔
اجمالی معلومات تریمورتی, دیوناگری ...
بند کریں
![](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/f/fa/Brahma_Vishnu_Mahesh.jpg/320px-Brahma_Vishnu_Mahesh.jpg)