بین الاقوامی تنظیم برائے اعانت، بہبود اور ترقی
From Wikipedia, the free encyclopedia
بین الاقوامی تنظیم برائے اعانت، بہبود اور ترقی (انگریزی: International Organization for Relief, Welfare and Development) سابقہ نام بین الاقوامی اسلامی اعانتی تنظیم (انگریزی: International Islamic Relief Organization) رابطہ عالم اسلامی کی سعودی عرب میں 1978ء میں قائم کردہ ایک فلاحی تنظیم ہے۔ [2][3]
اجمالی معلومات بین الاقوامی تنظیم برائے اعانت، بہبود اور ترقی, (عربی میں: هَيْئَة الْإغَاثة الْإِسْلَامِيَّة اَلْعَالَمِيَّة) ...
بین الاقوامی تنظیم برائے اعانت، بہبود اور ترقی | |
---|---|
(عربی میں: هَيْئَة الْإغَاثة الْإِسْلَامِيَّة اَلْعَالَمِيَّة) ![]() | |
مخفف | IIRO, IIROSA, egatha, Welfare |
ملک | ![]() ![]() |
صدر دفتر | جدہ |
تاریخ تاسیس | 1978 |
قسم | بین الاقوامی فلاحی تنظیم |
خدماتی خطہ | عالمی |
صدر | محمد العیسی |
مرکزی افراد | جنرل اسمبلی، جنرل سیکرٹریٹ |
جدی تنظیم | رابطہ عالم اسلامی |
وابستگیاں | ECOSOC, IOM, ICVA, UNRWA, IICDR, OIC – See [1] |
باضابطہ ویب سائٹ | www |
الملاحظات
International Islamic Relief Organization is not to be confused with Islamic Relief – UK (IR-UK), an English NGO with offices in about 15 different countries.
| |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں